۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
آیت الله جنتی

حوزہ/گارڈین کونسل کے الیکشن میں اکثر اراکین نےآیت اللہ جنتی کو گارڈین کونسل کے سیکرٹری اور کد خدائی کو ڈپٹی اور ترجمان کے عنوان سے دوبارہ منتخب کرلیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق گارڈین کونسل کے الیکشن میں باری اکثریت کے ساتھ آیت اللہ احمد جنتی گارڈین کونسل کے سیکرٹری ،عباس علی کد خدائی ڈپٹی سیکرٹری اور ترجمان کے عنوان سے دوبارہ منتخب ہوگئے۔

 آیت اللہ جنتی  اور کدخدائی مزید ایک سال کے لئے گارڈین کونسل کے سکریٹری، ڈپٹی سیکرٹری اور ترجمان منتخب ہوگئے ہیں۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .