۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۷ شوال ۱۴۴۵ | Apr 26, 2024
حضرت قاسم ابن امام موسی کاظم

حوزہ/حضرت قاسم علیہ السلام کہ جن کا حرم مطہر عراق کے شہر حلہ میں ہے جو کہ حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کے فرزند اور حضرت امام علی بن موسیٰ الرضا علیہ السلام کے برادر ہیں کی نئی ضریح اقدس حرم مطہر حضرت عباس علیہ السلام کے شعبہ سقاء کی جانب سے تیار کی گئی ہے ۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حضرت قاسم علیہ السلام کہ جن کا حرم مطہر عراق کے شہر حلہ میں ہے جو کہ حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کے فرزند اور حضرت امام علی بن موسیٰ الرضا علیہ السلام کے برادر ہیں کی نئی ضریح اقدس حرم مطہر حضرت عباس علیہ السلام کے شعبہ سقاء کی جانب سے تیار کی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق ضریح اقدس کی تیاری میں 522 کلوگرام چاندی اور 13 کلو گرام خالص سونا ،2000کلو گرام تانبا اور 2500 کلو گرام سٹین لیس سٹیل کے ساتھ صندل کی لکڑی اور دیگر معدنیات سے تیار کی گئی ہے ۔

علاوہ ازیں ضریح اقدس پر سورہ نور کی آیات کنندہ کی گئی ہیں۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .