جمعہ 23 اگست 2019 - 08:00
اسلامی ممالک باہمی تعاون کو فروغ دیکر اپنی عزت و کرامت کی حفاظت کریں،آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی

حوزہ/ آیۃ اللہ حافظ بشیر حسین نجفی نے مرکزی دفتر نجف اشرف میں جمہوری اسلامی ایران کے قونصل خانے کے وفد کا خیر مقدم کرتے ہوئے امت مسلمہ کےروابط کومزید مستحکم کرنے پرتاکید کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آیۃ اللہ حافظ  بشیر حسین نجفی نے مرکزی دفتر نجف اشرف میں جمہوری اسلامی ایران کے قونصل خانے  کے وفد کا خیر مقدم کرتے ہوئے امت مسلمہ کےروابط کومزید مستحکم کرنے پرتاکید کی۔ 

انھوں نے مزید کہا کہ تمام اسلامی ممالک کو چاہئےکہ وہ باہمی تعاون کو فروغ دیکر اپنی عزت و کرامت کی حفاظت کریں ساتھ ساتھ ہرممکنہ وسائل سے  مقامات مقدسہ کی زیارت کو آنے والے زائرین کی خدمت  کریں اسلئے کہ اسی میں امت کی بھلائی ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha