۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
کربلا غرق در سوگ و ماتم حسین(ع)

حوزہ/محبان اہل بیت(ع) کی طرف سے حضرت امام حسین(ع) سے محبت و مودت اور ولاء کے اظہار اور ان کی مدد و نصرت کے عہد کی تجدید کے لیے کربلا میں نکالا جانے والا دنیا کا سب سے بڑا جلوسِ عزاءِ طویریج (ركضة طويريج) آج 10محرّم 1441هـ 10ستمبر 2019ء بعد ازظہر برآمد ہوا اور مغرب سے کچھ پہلے تک جاری رہے رہا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق محبان اہل بیت(ع) کی طرف سے حضرت امام حسین(ع) سے محبت و مودت اور ولاء کے اظہار اور ان کی مدد و نصرت کے عہد کی تجدید کے لیے کربلا میں نکالا جانے والا دنیا کا سب سے بڑا جلوسِ عزاءِ طویریج (ركضة طويريج) آج 10محرّم 1441هـ 10ستمبر 2019ء بعد ازظہر برآمد ہوا اور مغرب سے کچھ پہلے تک جاری رہے رہا۔اس جلوسِ عزاء میں شریک دسیوں لاکھ عزادار جلوس کے مقررہ راستوں سے ہوتے ہوئے خیام کے پاس پہنچ گئے اور پھر وہاں سے امام حسین(ع) اور حضرت عباس(ع) کے روضہ مبارک میں پرسہ پیش کرنے اور عہدِ وفا کی تجدید کے لیے حاضر ہوئے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .