ہفتہ 14 دسمبر 2019 - 19:41
شرعی مسئلہ| کیا کاغذ پر سجدہ صحیح ہے؟

حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے پوچھے گئے شرعی سوال کہ آیا سجدہ نماز، کاغذ پر صحیح ہے؟

حوزہ نیوز ایجنسی| رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے پوچھے گئے شرعی سوال کہ آیا سجدہ نماز، کاغذ پر صحیح ہے؟ کے جواب میں فرمایا کہ: 

کپاس اور روئی کے علاوہ لکڑی اور گھاس سے بنے ہوئے کاٖغذ پر سجدہ کرنا درست ہے ۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha

تبصرے

  • Sajjad ali PK 09:20 - 2019/12/15
    Geo