حوزہ/ کرونا وائرس کی وجہ ایران میں پھنسے ہندوستانی زائرین جن میں بعض افراد عمر رسیدہ ہیں اور پہلے سے ہی مریض ہیں؛ ایران میں ان کے طویل توقف کے نتیجے میں مزید مشکلات پیدا ہو سکتی ہیں۔ ان میں سے کچھ لوگ خاص مڈیسین پر منحصر ہیں، جو ایران میں اسی خصوصیات کے ساتھ دستیاب نہیں ہیں۔ دوسری طرف عمر رسیدہ افراد کے ساتھ زیادہ مشکلات ہیں اور خطرہ بنا ہوا ہے۔ ان سب کے باوجود ان کی عمومی موجودہ صحت کی حالت اچھی ہے اور ابھی تک کوئی ناگہانی واقعہ پیش نہیں آیا ہے۔ زائرین کا حکومت ہند و ایران سے مطالبہ ہے کے انہیں جلد سے جلد ہندوستان جانے کے لیئے کوئی مثبت قدم لیا جاے۔
-
کرونا وائرس ہندوستان
کرونا وائرس کی وجہ سے کاروبار متاثر
حوزہ/ غریب ٹھیلے والے اپنا گزر بسر اپنے ہی کاروبار پر کرتے ہیں ۔ایسے میں وہ بھی بڑی تکالیف سے گزر رہے ہیں کوئی کسی کا پرسان حال نہیں ہے اور نہ حکومت کی…
-
حکومت ایران کا زائرین ہند کی جانب سے شکریہ
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران میں موجود ہندوستانی زائرین نے کورونا وائرس کی مشکلات کے باوجود ایرانی حکومت کے اقدامات اور خدمات پر شکریہ ادا کیا ہے۔
-
کرونا بیماری کے متعلق لوگوں کے لئے آیت الله سید محمد سعید حکیم کا پیغام
حوزہ/ کرونا وائرس کے مشکوک افراد اور ان سے مربوط افراد کو چاہئے کہ وہ جلد از جلد ڈاکٹروں اور مراکز صحت وسلامت سے اپنی حالت کو تشخیص دینے کے سلسلہ میں رجوع…
-
آپ کا تبصرہ