حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری جنرل و رکن صوبائی اسمبلی پنجاب سیدہ زہرا نقوی نے مولوی اشرف جلالی کیخلاف کارروائی کیلئے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کو تحریری درخواست دے دی ہے۔ درخواست کی تائید میں صوبائی اسمبلی پنجاب کے بیشتر اراکین کے دستخط بھی درخواست پر موجود ہے۔ درخواست میں مطالبہ کہا گیا ہے کہ اشرف جلالی نے اہل بیت اطہار علیہم السلام کی شان میں گستاخی کر کے فرقہ وارایت پھیلانے کی کوشش کی ہے۔ بنت پیغمبر سلام اللہ علیہا کیخلاف گستاخانہ کلمات کی ادائیگی توہین رسول (ص) ہے۔ ملک کے مختلف تھانوں میں اشرف جلالی کیخلاف شیعہ سنی محبان اہلبیت ع نے درخواستیں دے رکھی ہیں۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ اس شرپسند کیخلاف فوری اور سخت کاروائی کی جائے۔
درخواست میں کہا گیا ہے کہ اشرف جلالی کے خطبات، تقاریر اور نقل و حرکت پر مکمل پابندی لگائی جائے اور سوشل میڈیا مکمل طور پر بند کئے جائیں۔ انہوں نے کہا ستر ہزار سے زائد جانوں کی قربانیاں دے کر اس ملک کا امن بحال کیا گیا ہے۔ شرپسند عناصر ایک بار پھر فرقہ واریت کے ہتھیار سے ملک میں آگ لگانے چاہتے ہیں، ایسے ملک دشمنوں کیساتھ لچک کا مظاہرہ قومی امن کو داؤ پر لگانے کے مترادف ہے، وطن عزیز میں باہمی اتحاد و یگانگت اور رواداری کے فروغ کیلئے ایسی شخصیات کی حوصلہ شکنی ضروری ہے جن کا اہداف قومی وحدت کو سبوتاژ کرنا ہے۔

حوزہ/ درخواست کی حمایت میں صوبائی اسمبلی پنجاب کے بیشتر اراکین کے دستخط بھی درخواست پر موجود ہے۔ درخواست میں مطالبہ کہا گیا ہے کہ اشرف جلالی نے اہل بیت اطہار علیہم السلام کی شان میں گستاخی کر کے فرقہ وارایت پھیلانے کی کوشش کی ہے۔ بنت پیغمبر سلام اللہ علیہا کیخلاف گستاخانہ کلمات کی ادائیگی توہین رسول (ص) ہے۔
-
بزرگ عالم دین علامہ غلام قمبر کریمی کے انتقال پرسربراہ ایم ڈبلیوایم علامہ راجہ ناصرعباس کا اظہار تعزیت
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصرعباس جعفری حفظہ اللہ نے سندھ کے بزرگ عالم دین ،جامعہ مدارس امامیہ پاکستان کےسابق صدر، مدرسہ خاتم…
-
سیدہ کونین(س) کی شان میں گستاخی کے خلاف مجمع جہانی اہل بیت (ع) کا رد عمل
حوزہ/بیان میں حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ اسلامی مقدسات کی توہین پر قابو پانے کے لیے قوانین کا نفاذ عمل میں لائے تاکہ فتنہ پرور، متعصب اور…
-
مولوی آصف اشرف جلالی گرفتار
حوزہ/ تحریک لبیک جلالی گروپ کے سربراہ آصف اشرف جلالی کو گرفتار کرکے سمن آباد تھانہ منتقل کردیا گیا ہے۔
-
پاراچنارمیں دہشتگردی کی مسلسل کاروائیاں قومی سلامتی کے ذمہ دار اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے، ناصرشیرازی
حوزہ/ سید ناصر شیرازی نے شرپسندوں کے ہاتھوں پارا چنار کے محاصرے کے خلاف شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے سب سے پرامن محب وطن علاقے میں دہشتگردی…
-
کورونا وائرس کے سبب ایم ڈبلیوایم شہید قائد ؒ کی برسی قومی وبین الاقوامی سطح پر منفرد اندازمیں منائے گی، نثارفیضی
حوزہ/شہید قائد ِ ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید عارف حسین الحسینی ؒ کی 32ویں برسی کی تیاریوں کے سلسلے میں نثار علی فیضی چیئرمین برسی شہید قائدعلامہ عارف…
-
جہلم، پنڈ دادن خان میں 200سادات خواتین عزاداروں پر ایف آئی آر
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین کی رکن پنجاب اسمبلی سیدہ زہرا نقوی نے پنڈ دادن خان میں 200سے زائد خواتین پر مقدمے کے اندراج کے خلاف پنجاب اسمبلی میں توجہ دلاؤ…
-
پاکستان؛ ویمن اینٹی ہراسمنٹ سیل قائم کرنے کا فیصلہ خوش آئند ہے, ڈاکٹر فرح ناز
حوزہ/ مرکزی صدر منہاج ویمن لیگ پاکستان کا کہنا تھا کہ تھانہ کی سطح پر شرفاء پر مشتمل کمیٹیاں بنائیں جو مظلوم خواتین کو انصاف دلوائیں، آئی جی پنجاب قوم…
-
تصاویر/ لکھنو میں شہادت بنت رسول کی مناسبت سے جلوس فاطمی
حوزہ/ الجواد فاؤنڈیشن کی جانب سے درگاہ حضرت عباس لکھنو میں شب شہادت بنت رسول جلوس فاطمی نکلا جس میں شہر کی انجمنون نے شرکت کرکے بنت رسول کا پرسا پیش کیا۔
آپ کا تبصرہ