۱۴ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۴ شوال ۱۴۴۵ | May 3, 2024
شرعی مسئلہ

حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے پوچھے گئے شرعی سوال کہ وضو میں جس وقت ہاتھوں پر پانی ڈالتے ہیں اس وقت نلکے کا پانی بند کر سکتے ہیں؟

حوزہ نیوز ایجنسی|رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے پوچھے گئے شرعی سوال کہ وضو میں جس وقت ہاتھوں پر پانی ڈالتے ہیں اس وقت نلکے کا پانی بند کر سکتے ہیں؟

سوال: وضو میں جس وقت ہاتھوں پر پانی ڈالتے ہیں اس وقت نلکے کا پانی بند کر سکتے ہیں؟

 جواب : بائیں ہاتھ کو دھونے سے پہلے کوئی حرج نہیں ہے، لیکن دونوں ہاتھوں کو دھو کر فارغ ہوجانے کے بعد مسح کا پانی وضو کے پانی علاوہ کسی اور پانی سے تر ہوجائے مثلاً نلکے کو بند کرتے وقت ہاتھ وضو کے پانی کے علاوہ باہر کے پانی سے تر ہوجاتا ہے، ایسے میں وضو صحیح نہیں ہے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .