حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جرمنی میں لبنان کے سفیر مصطفی ادیب کو لبنان کے صدر نے نئی حکومت تشکیل دینے کی ذمہ داری سونپی ہے۔
لبنان کے صدر میشل عون نے پارلیمنٹ سے مشورے کے بعد جرمنی میں لبنان کے سفیر مصطفی ادیب کو نئی حکومت تشکیل دینے کی دعوت دی ہے۔