حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آیت اللہ جعفر سبحانی کی تالیف تفسیر قرآن کریم کی جلد نمبر 9 شائع ہو کر بازار میں آ گئی ہے۔ یہ جلد سورہ مائدہ کی تفسیر پر مشتمل ہے۔ آیت اللہ جعفر سبحانی کے دفتر کے اعلان کے مطابق تفسیر ترتیبی منیۃ الطالبین کی اس وقت تک 9 سے 30 جلد تک شائع ہو چکی ہیں جبکہ 1 سے 8 جلد تک عنقریب شائع ہو جائیں گی۔

حوزہ/ آیت اللہ جعفر سبحانی کی تالیف تفسیر قرآن کریم (منیۃ الطالبین) کی نویں جلد شائع ہو کر منظر عام پر آ گئی ہے۔ تفسیر قرآن مجید کی یہ جلد سورہ مائدہ کی تفسیر پر مشتمل ہے۔
-
ای پیپر | صدائے حوزہ "شمارہ ۷" شائع + ڈاؤنلوڈ
حوزہ/ صدائے حوزہ "شمارہ ۷" پی ڈی ایف فائل کی صورت میں حوزہ نیوز ایجنسی کے اُردو زبان ادارے کی کوششوں سے قارئین کی خدمت میں پیش ہے۔
-
دہشت گردوں کا حامی، فرانس آزادی بیان کا علمبردار ہے، حجۃ الاسلام محمد رضا خاص امیری
حوزہ/ ایران کے شہر گیلانغرب کے امام جمعہ نے کہا ہے کہ فرانس کی خباثت اور ایران سے دشمنی میں یہی کافی ہے کہ ایران کے سابق مفرور اور منافق دہشت گردوں کو…
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات کا نتیجہ صرف ذلت اور پستی ہے، آیت اللہ اختری
ایران نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے والے مسلمان ملکوں کو ذلت و پستی کے سوا کچھ نہیں ملے گا۔
-
قرآن کریم کی تفسیر تسنیم کی جلد نمبر 63 زیور طبع سے آراستہ ہو کر منظر عام پر آ گئی
حوزہ / قرآن کریم کے عظیم مفسر آیت اللہ العظمی جوادی آملی کی شاہکار تفسیر قرآن کی جلد نمبر 63 شائع ہوکر منظر عام پر آ گئی ہے۔ اسے علوم قرآن کے تحقیقی سنٹر…
-
نرسیں اپنی صحت و سلامتی کو معاشرہ کی صحت و سلامتی کے لیے بطور ڈھال قرار دیتی ہیں، آیت اللہ العظمی جعفر سبحانی
حوزہ/ ہمارے سماج کی نرسیں اپنی صحت و تندرستی کو معاشرے کی صحت و تندرستی کے لیے بطور ڈھال قرار دیتی ہیں۔
-
عراق میں رہبر معظم انقلاب کے نمائندہ براۓ امور حج و زیارت انتقال کر گئے
حوزہ / عراق میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے امور حج و زیارت کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین نجفی روحانی انتقال کر گئے ہیں۔
-
ترجمان وزارت خارجہ ایران :
ایران دہشت گردی کے خلاف جامع جنگ میں افغانستان کے عوام اور حکومت کے ساتھ کھڑا ہے
حوزہ / ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران دہشت گردی کے خلاف جامع جنگ میں افغانستان کے عوام اور حکومت کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔
-
صادقین (ع) کی ولادت کے موقع پر؛رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای کا متعدد مجرموں کی سزاؤں میں کمی اور معاف کرنے پر اتفاق
حوزہ / پیغمبرِ اسلام (ص) اور ان کے جانشین حضرت امام جعفر صادق (ع) کی ولادت کے موقع پر ، رہبر معظم انقلاب اسلامی نے جنرل اور انقلابی عدالتوں کے تین ہزار…
-
کتاب ’’اعلام الہدایہ‘‘ کی گیارہویں جلد کا اردو ترجمہ زیور طبع سے آراستہ ہو کر منظر عام پر
حوزہ/ مجمع جهانی اهل بیت(ع)کی کوششوں سے کتاب "اعلام الہدایہ" کی گیارہویں جلد کا اردو ترجمہ بعنوان ’’منارہ یدایت‘‘ شائع ہو کر منظر عام پر آچکا ہے۔
آپ کا تبصرہ