حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، تہران سے ، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے اپنے سوشل نیٹ ورک کے آفیشل پیج پر لکھا ہے کہ «بے گناہ اور نہتے لوگوں کو خون و خاک میں نہلانے والے افراط و تفریط اور دہشت گردوں کا خونخوار گروہ اور ان کے حامیوں نے افغانستان کے مستقبل اور اس کے ہونہار طلباء کی عظیم جانوں کو نشانہ بنا رکھا ہے۔ دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف اس جامع جنگ میں ، جمہوریہ اسلامی ایران افغانستان کے عوام اور حکومت کے شانہ بشانہ کھڑا ہے»۔

ترجمان وزارت خارجہ ایران :
ایران دہشت گردی کے خلاف جامع جنگ میں افغانستان کے عوام اور حکومت کے ساتھ کھڑا ہے
حوزہ / ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران دہشت گردی کے خلاف جامع جنگ میں افغانستان کے عوام اور حکومت کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔
-
صادقین (ع) کی ولادت کے موقع پر؛رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای کا متعدد مجرموں کی سزاؤں میں کمی اور معاف کرنے پر اتفاق
حوزہ / پیغمبرِ اسلام (ص) اور ان کے جانشین حضرت امام جعفر صادق (ع) کی ولادت کے موقع پر ، رہبر معظم انقلاب اسلامی نے جنرل اور انقلابی عدالتوں کے تین ہزار…
-
عراق میں رہبر معظم انقلاب کے نمائندہ براۓ امور حج و زیارت انتقال کر گئے
حوزہ / عراق میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے امور حج و زیارت کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین نجفی روحانی انتقال کر گئے ہیں۔
-
تہران میں 34ویں بین الاقوامی ورچوئل وحدت کانفرنس کا آغاز
حوزہ/ تہران میں 34ویں بین الاقوامی ورچوئل وحدت کانفرنس کا آیت اللہ مکارم شیرازی کے خطاب کے ساتھ آغاز ہو گیا۔ یہ کانفرنس 6 دن جاری رہے گی اور اس میں دنیا…
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات کا نتیجہ صرف ذلت اور پستی ہے، آیت اللہ اختری
ایران نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے والے مسلمان ملکوں کو ذلت و پستی کے سوا کچھ نہیں ملے گا۔
-
افغانستان کے مایہ ناز عالم دین آیت اللہ محمد حکیم انتقال کر گئے
حوزہ/ افغانستان کے مایہ ناز عالم دین اور مجمع جہانی اہل بیت (ع) کے سپریم کونسل و سابق ممبر، آیت اللہ محمد حکیم صمدی کا انتقال ہو گیا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کے پارلیمانی نائب صدر کا پاکستانی عوام سے علامہ قاضی نیاز کی وفات پر اظہار تعزیت
حوزہ/ ایک پیغام میں ، اسلامی جمہوریہ ایران کے پارلیمانی نائب صدر نے حجت الاسلام و المسلمین سید نیاز حسین نقوی کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔
-
دہشت گردوں کا حامی، فرانس آزادی بیان کا علمبردار ہے، حجۃ الاسلام محمد رضا خاص امیری
حوزہ/ ایران کے شہر گیلانغرب کے امام جمعہ نے کہا ہے کہ فرانس کی خباثت اور ایران سے دشمنی میں یہی کافی ہے کہ ایران کے سابق مفرور اور منافق دہشت گردوں کو…
-
قرہ باغ کی آزادی پر اردبیل کے امام جمعہ نے مبارکباد پیش کیا
حوزہ/ صوبہ اردبیل میں ولی فقیہ کے نمائندے نے جمہوریہ آذربائیجان کے قرہ باغ کے علاقے کی سرزمین کی آزادی پر جمہوریہ آذربایجان کے مسلمانوں کو ایک پیغام میں…
-
حجت الاسلام و المسلمین سید نیاز نقوی کی رحلت پر آیت اللہ نوری ہمدانی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ آیت اللہ نوری ہمدانی نے حجت الاسلام و المسلمین قاضی نیاز حسین نقوی کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
پیغمبرِ اِسلام (ص) کی سنت حسنہ اور اخلاق دنیا والوں کیلئے نمونہ عمل ہیں، امام جمعہ راوند
حوزہ/ امام جمعہ شہر راوند ایران نے اپنے بیان میں کہا کہ رسول اکرم (ص) کی سنت حسنہ اور اخلاق دنیا کے لئے ایک نمونہ بن چکے ہیں ، کہا کہ دشمن دنیا میں پیغمبرِ…
-
حجۃ الاسلام و المسلمین قاضی نیاز حسین نقوی کی رحلت پر آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ آیت اللہ صافی گلپائیگانی نے حجت الاسلام و المسلمین قاضی نیاز حسین نقوی کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
تفسیر قرآن کریم (منیۃ الطالبین) کی نویں جلد زیور طبع سے آراستہ ہو کر منظر عام پر آ گئی ہے
حوزہ/ آیت اللہ جعفر سبحانی کی تالیف تفسیر قرآن کریم (منیۃ الطالبین) کی نویں جلد شائع ہو کر منظر عام پر آ گئی ہے۔ تفسیر قرآن مجید کی یہ جلد سورہ مائدہ…
آپ کا تبصرہ