دہشت گرد
-
مولانا سید کلب جواد نقوی:
امریکہ اور اسرائیل کے کہنے پر کسی کو دہشت گرد نہیں کہا جا سکتا
حوزہ/ مجلسِ علمائے ہند کے سیکرٹری جنرل مولانا سید کلب جواد نقوی نے ہندوستان میں میڈیا کے توسط سے مزاحمتی محاذ کے رہنماؤں کو دہشت گرد قرار دیئے جانے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکی اداروں کی رپورٹیں قابل اعتبار ہیں تو پھر ہندوستان نے اقلیتوں کے بارے میں امریکی کمیشن کی رپورٹ کو مسترد کیوں کیا؟
-
آقا حسن موسوی الصفوی:
غاصب اسرائیل کا اصول ہی دہشت گردی ہے
حوزہ/ انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے صدر آقا حسن صفوی موسوی نے لبنان میں غاصب اسرائیل کی جانب سے کیے گئے پیجر دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
انجمنِ امامیہ بلتستان کا پارا چنار میں جاری قتل عام پر تشویش کا اظہار، فوری قانونی کردار ادا کرنے کا مطالبہ
حوزہ/انجمنِ امامیہ بلتستان پاکستان نے پارا چنار میں جاری شیعہ قتل عام پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ریاستی اداروں سے قانونی کردار ادا کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
حزب اللہ، دہشت گرد نہیں: عرب لیگ
حوزہ/عرب لیگ نے لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے خارج کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام؛ 20 دہشت گرد گرفتار
حوزہ/ کاونٹر ٹیرررزم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی) پاکستان نے پنجاب کے مختلف شہروں میں 152 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 22 دہشت گرد گرفتار کر لیے ہیں۔
-
امریکہ کا انصار اللہ یمن کو دہشت گرد قرار دینے کا منصوبہ
حوزہ/ تحریک انصار اللہ یمن کے سیاسی دفتر نے منگل کے روز ایک بیان شائع کرتے ہوئے اکشاف کیا ہے کہ امریکہ فلسطین کی حمایت میں یمنی مسلح افواج کی کارروائیوں کو دہشت گردانہ کاروائی قرارکا مذموم ارادہ رکھتا ہے۔
-
پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا میں زبردست بم دھماکہ، کم از کم 2 دہشت گرد ہلاک
حوزہ/ پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا میں ایک زبردست بم دھماکے میں کم از کم 2 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں، یہ دھماکہ پاکستان کے نو منتخب صدر آصف علی زرداری کی حلف برداری سے قبل ہوا۔
-
ایران میں سڑک کنارے بم نصب کرنے والا دہشت گرد پولیس کی کارروائی میں ہلاک
حوزہ/ ایران کے جنوب مشرق میں واقع صوبہ سیستان و بلوچستان کے اٹارنی جنرل نے ایک دہشت گرد کے مارے جانے کی اطلاع دی ہے جو صوبے میں دہشت گردانہ کارروائیوں کا ارادہ رکھتا تھا۔
-
ایران میں سپاہ صحابہ کا دہشت گرد گرفتار
حوزہ/ ایران پولیس فورس کے ترجمان نے ایک خطرناک دہشت گرد اکرم لاہوری کی گرفتاری کا اعلان کیا ہے۔
-
کرمان بم دھماکے میں ملوث 11 دہشت گرد گرفتار، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد
حوزہ/ ایران کی وزارت اطلاعات نے کرمان میں دہشت گردانہ حملے کے متعلق نئی تفصیلات کا اعلان کرتے ہوئے ایک بیان جاری کیا اور کہا کہ اب تک اس جرم میں ملوث 6 صوبوں سے 11 مجرموں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
کرمان دہشت گردانہ حملہ پر آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی کا بیان
حوزہ/ ہم اس گھناؤنے جرم کی مذمت کرتے ہیں اور امام زمانہ عج، شہداء کے خاندانوں اور تمام مومنین کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں، ہم مومنین کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ فلسطینی عوام کے گرد ہر ممکن تعاون کے ساتھ کھڑے ہوں۔
-
آغا سید حسن کی شہید قاسم سلیمانی کے حرم میں دھشت گردانہ حملہ کی مذمت
حوزہ/ انجمن شرعی شیعیان کے صدر حجت الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے ایران کے کرمان شہر میں دھشت گردانہ حملہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا یہ حملے مشرقی شہر کرمان میں سابق فوجی جرنیل شہید القدس کے مقبرے پر دعائیہ تقریب کے دوران ہوئے آغا صاحب نے اس سانحہ میں زائرین کی شہادتوں اور زخمیوں پر رنج و غم کا اظہار کیا۔
-
پاکستان؛ ہنگو میں گاڑی پر فائرنگ میں ملوث دہشتگردوں کو گرفتار کیا جائے، مولانا مزمل حسین
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم رہنماء کا واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اپریل سے لے کر آج تک مسلسل دہشتگردوں کے حملے جاری ہیں، لیکن شدت پسندانہ کاروائیوں کو روکنے میں قانوں نافذ کرنے والے ادارے مکمل ناکام ہیں۔
-
سانحہ چلاس کے دہشتگردوں کی گرفتاری کیلئے انجمن امامیہ گلگت بلتستان کا الٹی میٹم، حکومت کو 3 روز کی مہلت
حوزہ/ مرکزی انجمن امامیہ گلگت بلتستان تمام علاقائی اور قومی اداروں، جماعتوں، تنظیموں اور بالخصوص اہلسنت، اسماعیلی برادران اور نور بخشیہ مسلمانوں کو دعوت دیتی ہے کہ چلاس روڈ پر ہونے والی اس دہشت گرد کارروائی کے خلاف سب مل کر ہم آواز ہوں اور اپنی آنے والی نسلوں کے لیے ایک پرامن اور برادرانہ ماحول کی بنیاد رکھیں۔
-
اس وقت پورا گلگت بلتستان حقوق کے لیے سڑکوں پہ ہے اور ایسے میں دہشتگردی عوام کے اتحاد کو سبوتاژ کرنے کی دشمنوں کی کوشش ہے، آغا علی رضوی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کے صدر نے کہا کہ چلاس میں ہونے والے افسوسناک واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ یہ واقعہ گلگت بلتستان کو عدم استحکام کی طرف دھکیلنے کی کوشش ہے۔ بار بار کی توجہ کے باوجود سکیورٹی سے غفلت قابل مذمت عمل ہے۔
-
چلاس؛ گلگت سے راولپنڈی جانے والی مسافر بس پر تکفیری دہشت گردوں کا حملہ، متعدد مسافر شہید و زخمی
حوزہ/ گلگت سے راولپنڈی جانے والی مسافر بس پرملک دشمن تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے 8 افراد شہید جبکہ 16 مسافر زخمی ہوگئے ہیں۔
-
شام کے شہر حمص میں ملٹری کالج پر ڈرون حملہ
حوزہ/ شام کے مرکزی شہر حمص کے ملٹری کالج پر دہشت گردوں نے ڈرون سے حملہ کیا، اس حملے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
شامی فوج کا ادلب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بڑا حملہ
حوزہ/ شام کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ شامی فوج نے ادلب کے مضافات میں دہشت گرد گروہوں کے ہیڈ کوارٹرز کو نشانہ بنایا۔
-
حرم شاہچراغ (ع) پر حملے کے ماسٹر مائنڈ کو پھانسی کی سزا
حوزه/ کئی سماعتوں کے بعد شیراز ایران کی عدالت نے امامزادہ شاہچراغ علیہ السّلام کے حرم پر حملے میں ملوث ماسٹر مائنڈ ملزم کو پھانسی اور دیگر ملزمان کو 5 5 سال قید اور ملک بدر کرنے کی سزا سنا دی ہے۔
-
شام میں دہشت گردوں کے اہم ٹھکانوں پر روس کا بڑا فضائی حملہ،26 ہلاک اور متعدد زخمی
حوزہ/ شمال مغربی شام میں النصرہ فرنٹ کے عسکریت پسندوں کے اہم ٹھکانوں پر روسی جنگی طیاروں کے فضائی حملوں میں 26 دہشت گردو ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
حرم شاہ چراغ (ع)پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کے خلاف مقدمہ چلایا جائے: سلامتی کونسل
حوزہ/ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایران کے شہر شیراز میں حرم حضرت شاہچراغ (ع) پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس حملے کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
حرم شاہ چراغ (ع) پر دہشت گردانہ حملہ سامراجی سازش کا حصہ تھا: آیت اللہ جنّتی
حوزہ/ مجلس خبرگان رہبری کے سکریٹری آیت اللہ جنتی نے حرم حضرت شاہ چراغ (ع) پر دہشت گردانہ حملے کو سامراجی سازش کا حصہ قرار دیا ہے۔
-
پاکستان میں خودکش بم دھماکہ،2 فوجی جاں بحق اور 3 دہشت گرد ہلاک
حوزہ/ خبر رساں ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان کے مختلف علاقوں میں جھڑپوں کے دوران متعدد فوجی جاں بحق اور کئی دہشت گرد بھی مارے گئے۔
-
شام کے شہر ادلب میں داعش کا سربراہ ہلاک
حوزہ/ داعش دہشت گرد گروہ نے ایک آڈیو فائل میں اعلان کیا ہے کہ اس گروہ کا سرغنہ شمال مغربی شام میں مارا گیا ہے۔
-
داعش کا بڑا بیان، طالبان حکومت صرف چند دنوں کی مہمان!
حوزہ/ دہشت گرد تنظیموں سے متعلق اقوام متحدہ کی کمیٹی نے اسلامک اسٹیٹ آف خراسان ISKP کو افغانستان کے لیے سب سے خطرناک دہشت گرد تنظیم قرار دیا ہے۔
-
ایرانی فوج کی پریڈ پر حملے کا ملزم اور کئی دہشت گردانہ کاروائیوں میں ملوث دہشت گرد کو پھانسی
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی پریڈ پر دہشت گردانہ حملے کا مجرم اورحرکۃ النضال تنظیم کا رہنما حبیب فرجالله چعب کو پھانسی دے دی گئی۔
-
شام میں داعش کے حملے میں 32 شہری جاں بحق
حوزہ/ دہشت گرد گروہ داعش کے عناصر نے آج سہ پہر صوبہ حما ہ کے علاقے "دویزین" میں 32 شامی شہریوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔
-
کاظمین میں امام کاظم (ع) کی شہادت کے موقع دہشتگردانہ حملہ ناکام/ 12 دہشت گرد ہلاک
حوزہ/ بغداد جوائنٹ آپریشنز کمانڈ نے امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر منعقد ہونے والی تقریب کو محفوظ بنانے کے لیے بغداد کے اطراف میں آپریشنز کئے جس کے نتیجے میں 12 دہشت گرد وں کو ہلاک کر دیا گیا۔
-
پاک فوج دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا اعلان کرے، قوم اس آپریشن پر آنے والا خرچ اٹھانے کو تیار ہے، علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/ یہ وقت ہے کہ وزیرستان کی طرح اب پورے ملک سے متشدد مفتیوں، تکفیریت کے مدارس اور انکے مالی منابع کا صفایا کیا جائے تاکہ نہ دہشت گردی باقی رہے اور نہ ہی اس سر زمین پر دہشت گردی کا نطفہ موجود رہے۔
-
پشاور مسجد دھماکہ،دہشتگردوں نے شعائر اللہ کی توہین کی ہے، مولوی اعجاز ہاشمی
حوزہ/ مرکزی صدرجمعیت علمائے پاکستان نے کہا کہ قوم،ریاستی ادارے دہشتگردوں کو پاکستان کی سلامتی سے کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے، لوگوں کے خون میں ہاتھ رنگنے والے منحوس دہشت گرد جلد اپنے انجام کو پہنچیں گے۔