۲۱ آذر ۱۴۰۳ |۹ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 11, 2024
Israeli restrictions major obstacle to health access for Gazans: WHO

حوزہ/عالمی ادارہ صحت WHO) کے مطابق دنیا کو مزید عالمگیر وباء کے لیے تیار رہنا چاہیے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،عالمی ادارہ صحت نے ایک بین الاقوامی آن لاین کانفرنس میں ویانا میں پریس کانفرنس سے خطاب میں عالمی ادارے صحت کے نمایندے نے خبردار کیا ہے کہ مزید وباء بھی پھیل سکتی ہے۔

ادارے کا کہنا ہے کہ صحت کے حوالے سے درست انتظامات رکھنے والے ممالک ان وباؤں پر بہتر انداز میں کنٹرول حاصل کرسکتے ہیں۔

ادارے کے تہترویں اجلاس میں قرار داد پاس کی گیی کہ بحرانی حالات کے حوالے سے تیاری کرنی چاہیے۔

قرارداد میں تمام رکن ممالک سے کہا گیا ہے کہ صحت کے حوالے سے انفراسٹرکچر کو بہتر کرنے کی اشد ضرورت ہے۔

رکن ممالک سے کوویڈ ۱۹ کے مقابلے کے لیے بھی آمادگی پر زور دیا گیا ہے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .