۳۰ فروردین ۱۴۰۳ |۹ شوال ۱۴۴۵ | Apr 18, 2024
مصری قاری شحات انور کی جشن میلاد النبی(ص) پر خوبصورت تلاوت

حوزہ/جشن میلاد رسول اسلام(ص)،مصر کے شہر «بِلبَیس» کے علاقے «میت جابر» میں منایا گیا جسمیں قاری محمود شحات انور نے سوره کهف و طه کی بعض آیات کی تلاوت کی۔ مصری قاری کی خوبصورت تلاوت کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جو حاضر خدمت ہے:

تبصرہ ارسال

You are replying to: .