۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۸ شوال ۱۴۴۵ | Apr 27, 2024
سید عباس مدرسی یزدی

حوزہ / آیت اللہ الحاج سید عباس مدرسی یزدی قدس سرہ کی تشییع کل قم میں ہو گی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، مرحوم کے اہل خانہ نے کہا کہ حضرت آیت اللہ الحاج سید عباس مدرسی یزدی قدس سرہ کی تشییع کل قم میں ہو گی۔

تفصیلات کے مطابق، مرحوم و مغفور حضرت آیت اللہ سید عباس مدرسی یزدی کے خانوادے نے تشییع جنازے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ فقیہ اہل بیت عصمت و طہارت علیہم السلام حضرت آیت اللہ العظمی سید عباس مدرسی یزدی کی تشییع جنازہ کل بروز جمعہ صبح دس بجے مسجد امام حسن عسکری (ع)  سے حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی جانب ہو گی ، بعد ازاں مرحوم کے جسد خاکی کو حرم حضرت معصومہ (س)  میں سپرد خاک کردیا جائے گا ۔

یاد رہے کہ حوزہ علمیہ قم کے برجستہ استاد حضرت آیت اللہ سید عباس مدرسی کچھ عرصہ علیل رہنے کے بعد گزشتہ روز قم میں وفات پا گئے تھے ۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .