۱۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۷ شوال ۱۴۴۵ | May 6, 2024
حجت الاسلام راستگو

حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کے برجستہ استاد حجت الاسلام و المسلمین راستگو کچھ عرصہ سے علیل رہنے کے بعد آج قم میں داعی اجل کو لبیک کہا ۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، حجت الاسلام و المسلمین محمد حسن راستگو حوزہ علمیہ قم کے اساتذہ اورمذہبی امور کے ماہروں ، خاص طور پر بچوں اور نوعمروں کی تربیت کے شعبے میں سرگرم استاد تھے ، آج قم میں انتقال کر گئے۔

تفصیلات کے مطابق ، حوزہ علمیہ کے یہ تجربہ کار استاد کئی برسوں سے قومی الیکٹرانک میڈیا پر بچوں اور نوعمر نوجوانوں کے لئے دینی پروگرام منعقد کراتے رہے ۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .