۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
News ID: 366237
3 مارچ 2021 - 14:31
تقویم

حوزه/تقویم حوزہ:۱۹رجب المرجب ۱۴۴۲؛ہلاکت معتمد لعنة الله علیه،‌ 279ه-ق؛معتمد کے بڑے جرائم میں سے ہمارے آقا و مولا حضرت امام حسن عسکری علیه السلام کو زھر دینا شامل ہے،اس نے امام عسکری علیہ السلام کو متعدد بار قید کیا۔

حوزہ نیوز ایجنسیl

آج:

عیسوی: Monday - 03 March 2021
بدھ: 19رجب 1442

آج کا دن منسوب ہے:
امام موسي بن جعفر حضرت كاظم عليه السّلام
السلطان ابالحسن حضرت علي بن موسي الرضا عليهما السّلام
جواد الائمه حضرت محمد بن علي التقي عليهما السّلام
امام هادي حضرت علي بن محمد النقي عليهما السّلام

آج کے اذکار:
- یا حَیُّ یا قَیّوم (100 مرتبه)
- حسبی الله و نعم الوکیل (1000 مرتبه)
- یا متعال (541 مرتبه) برای عزت در دو دنیا

اہم واقعات:
ہلاکت معتمد لعنة الله علیه،‌ 279ه-ق

درپیش مناسبتیں:
▪️6 روز تا شهادت امام موسی کاظم علیه السلام
▪️7 روز تا وفات حضرت ابوطالب علیه السلام
▪️8 روز تا مبعث حضرت رسول صلی الله علیه و آله و سلم
▪️14 روز تا ولادت امام حسین علیه السلام
▪️15 روز تا ولادت حضرت عباس علیه السلام

➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

19 رجب المرجب: مرگ مُعتَمِد عبّاسی 

اس دن سن 279 ہجری میں المعتمد علی الله احمد بن مُتَوکِّل ملقّب به مُعتَمِد جہنم واصل ہوا۔ (1)

اس کی موت کی وجہ یہ تھی کہ وہ ایک ندی کے کنارے عیش و نوش میں مصروف تھا، اور زیادہ شراب پی لینے یا اس کے بھتیجے کے ذریعہ شراب میں زہر ڈالنے کی وجہ سے اس اس کا پیٹ پھٹ گیا۔ (2)

ایک دوسرے قول کے مطابق وہ 18 رجب کو واصل جہنم ہوا (3)

خلافت کے 23 سالوں میں، معتمد نے لذّت  و خوشی اور خوشحالی کا لطف اٹھایا ، اور ملک کے معاملات اس کے بھائی احمد موفّق کے ہاتھوں میں تھے جس کے بعد اس کا لڑکا احمد معتضد برسر کار آیا یہاں تک کہ اس نے اپنے چچا معتمد کو اپنے راستے سے ہٹاکر تخت نشین ہوا۔

معتمد کے بڑے جرائم میں سے ہمارے آقا و مولا حضرت امام حسن عسکری علیه السلام کو زھر دینا شامل ہے،اس نے امام عسکری علیہ السلام کو متعدد بار قید کیا۔

منابع:

1. الهدایة الکبری : ص 367. و ... .
2. قلائد النحور : ج رجب، ص 142. تاریخ طبری : ج 8، ص 164.
3. تتمة المنتهی : ص 360. مروج الذهب : ج 4، ص 231.

تبصرہ ارسال

You are replying to: .