۶ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۶ شوال ۱۴۴۵ | Apr 25, 2024
News ID: 366348
7 مارچ 2021 - 08:12
تقویم

حوزه/تقویم حوزہ:۲۳رجب المرجب ۱۴۴۲؛ امام حسن علیه السلام کو مدائن میں گھیر کر ان پر حملہ کیا اور انھیں زخمی کیاجانا۔  امام کاظم علیه السلام کو بغداد کے قیدخانے میں ہارون رشید کے توسط سے زھر کھلایا جانا، 183ه-ق۔ جنگ خیبر میں بعضوں کا پہلوانوں کے ڈر سے فرار، 7ه-ق۔

حوزہ نیوز ایجنسیl

آج:

Sunday - 07 March 2021
اتوار: 23 رجب 1442

آج کا دن منسوب ہے:
مولی الموحدین امیر المومنین حضرت علی بن ابیطالب علیهما السّلام
(عصمة الله الكبري حضرت فاطمة زهرا سلام الله عليها)

آج کے اذکار:
- یا ذَالْجَلالِ وَالْاِكْرام (100 مرتبه)
- ایاک نعبد و ایاک نستعین (1000 مرتبه)
- یا فتاح (489 مرتبه) فتح و نصرت کے لیے

رونما واقعات:
 امام حسن علیه السلام کو مدائن میں گھیر کر ان پر حملہ کیا اور انھیں زخمی کیاجانا۔
 امام کاظم علیه السلام کو بغداد کے قیدخانے میں ہارون رشید کے توسط سے زھر کھلایا جانا، 183ه-ق
جنگ خیبر میں بعضوں کا پہلوانوں کے ڈر سے فرار، 7ه-ق

درپیش مناسبتیں:
2 روز تا شهادت امام موسی کاظم علیه السلام
3 روز تا وفات حضرت ابوطالب علیه السلام
4 روز تا مبعث حضرت رسول صلی الله علیه و آله و سلم
10 روز تا ولادت امام حسین علیه السلام
11 روز تا ولادت حضرت عباس علیه السلام

➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

تقویم حوزہ:۲۳رجب المرجب ۱۴۴۲
تقویم حوزہ:۲۳رجب المرجب ۱۴۴۲

تبصرہ ارسال

You are replying to: .