۱۰ فروردین ۱۴۰۳ |۱۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 29, 2024
News ID: 366170
1 مارچ 2021 - 08:36
تقویم

حوزہ/تقویم حوزہ:۱۷رجب المرجب ۱۴۴۲؛جمعرات 17 ﺭﺟﺐ ﺳﺎﻝ 218 هـ (1)، ﻳﺎ ایک دوسرے قول کی بنیاد پر 8 ﺭﺟﺐ ﻳﺎ 9 ﺭﺟﺐ ﻳﺎ 18 ﺭﺟﺐ کو ﻣﺄﻣﻮﻥ ﻟﻌﻨﺖ الله ﻋﻠﻴﻪ 48 سال کی عمر میں اپنے اجداد کے ساتھ جا ملا۔ اسکے خلافت کی ﻣﺪّﺕ 21 ﺳﺎﻝ تھی۔

حوزہ نیوز ایجنسیl

آج:

عیسوی: Monday - 01 March 2021
سوموار: 17 رجب 1442

آج کا دن منسوب ہے:
سبط النبي حضرت امام حسن مجتبی علیه السّلام
سیدالشهدا و سفينة النجاة حضرت امام حسین علیهما السّلام

 آج کے اذکار:
- یا قاضِیَ الْحاجات (100 مرتبه)
- سبحان الله و الحمدلله (1000 مرتبه)
- یا لطیف (129 مرتبه) کثرت مال کے لیے

 اہم واقعات:
مرگ مامون لعنة الله علیه، 218ه-ق

 درپیش مناسبتیں:
▪️8 روز تا شهادت امام موسی کاظم علیه السلام
▪️9 روز تا وفات حضرت ابوطالب علیه السلام
▪️10 روز تا مبعث حضرت رسول صلی الله علیه و آله و سلم
▪️16 روز تا ولادت امام حسین علیه السلام
▪️17 روز تا ولادت حضرت عباس علیه السلام

جمعرات 17 ﺭﺟﺐ ﺳﺎﻝ 218 هـ (1)، ﻳﺎ ایک دوسرے قول کی بنیاد پر  8 ﺭﺟﺐ ﻳﺎ 9 ﺭﺟﺐ  ﻳﺎ 18 ﺭﺟﺐ کو ﻣﺄﻣﻮﻥ ﻟﻌﻨﺖ الله ﻋﻠﻴﻪ 48 سال کی عمر میں اپنے اجداد کے ساتھ جا ملا۔ اسکے خلافت کی ﻣﺪّﺕ 21 ﺳﺎﻝ تھی۔ [ﺗﻮﺿﻴﺢ ﺍﻟﻤﻘﺎﺻﺪ : ﺹ 17. وقائع الشهور : ص 118]۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .