۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
News ID: 365912
20 فروری 2021 - 04:07
تقویم

حوزہ/تقویم حوزہ:۸رجب المرجب ۱۴۴۲؛ إنَّ في الجَنّةِ قَصْرا لا يَدخُلُهُ إلّا صُوّامُ رَجَبٍ؛ ​جنت میں ایک محل ہے جس میں کوئی بھی داخل نہیں ہوسکتا سوائے اس کے جو ماہ رجب کا روزہ رکھتے ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسیl

آج:
عیسوی: Saturday - 20 February 2021
سنیچر،۸رجب ۱۴۴۲ ۱۹فروری ۲۰۲۱

آج کا دن منسوب ہے:
پیغمبر گرامی اسلام حضرت محمد مصطفی صلی الله علیه و آله وسلّم

 آج کے اذکار:
  - یا رَبَّ الْعالَمین (100 مرتبه)
- یا حی یا قیوم (1000 مرتبه)
- يا غني (1060 مرتبه) غنی ہونے کے لیے

 اہم واقعات:
  ۔۔۔۔

 درپیش مناسبتیں:
 ▪️2 روز تا ولادت امام جواد و حضرت علی اصغر علیهما اسلام
▪️5 روز تا ولادت امیرالمومنین حضرت علی علیه السلام
▪️7 روز تا وفات حضرت زینب سلام الله علیها
▪️17 روز تا شهادت امام موسی کاظم علیه السلام
▪️18 روز تا وفات حضرت ابوطالب علیه السلام
 


روي عن رسول الله ( صلى الله عليه و آله ) أنهُ قَالَ : إنَّ في الجَنّةِ قَصْرا لا يَدخُلُهُ إلّا صُوّامُ رَجَبٍ .
جنت میں ایک محل ہے جس میں کوئی بھی داخل نہیں ہوسکتا سوائے اس کے جو ماہ رجب کا روزہ رکھتے ہیں۔

المصدر : بحار الأنوار : ج 97 ص 47 ح 32 ، النوادر للراوندي : ص 259 ح 534 ، مستدرك الوسائل.

تبصرہ ارسال

You are replying to: .