۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
News ID: 365833
16 فروری 2021 - 02:53
تقویم

حوزہ/تقویم حوزہ: ۴رجب المرجب 1442؛جو شخص کسی برادر مومن کی عیب جوئی اور آبروریزی کیلئے قدم اٹھائے گا تو وہ پہلا قدم ہی جہنم میں رکھ رہا ہوگا اور کل قیامت کے دن الله تعالی اس کے اسرار و عیبوں کو تمام مخلوقات کے سامنے فاش کرے گا۔

حوزہ نیوز ایجنسیl
 تقویم حوزہ:
آج:

عیسوی: Tuesday - 16 February 2021
قمری: الثلاثاء، 4 رجب 1442
منگل=سہ شنبہ ۴رجب 1442 ۱۶فروری ۲۰۲۱

آج کا دن منسوب ہے:
زین العابدین و سيد الساجدين حضرت علي بن الحسين عليهما السّلام 
باقر علم النبی حضرت محمد بن علی عليه السّلام
رئيس مكتب شيعه حضرت جعفر بن محمد الصادق عليهما السّلام

 آج کے اذکار:
  - یا اَرْحَمَ الرّاحِمین (100 مرتبه)
- یا الله یا رحمان (1000 مرتبه)
- یا قابض (903 مرتبه) حاجت کے حصول کے لیے۔

 اہم واقعات:
کوئی خاص مناسبت مذکور نہیں۔

 درپیش مناسبتیں:
▪️6 روز تا ولادت امام جواد و حضرت علی اصغر علیهما اسلام
▪️9 روز تا ولادت امیرالمومنین حضرت علی علیه السلام
▪️11 روز تا وفات حضرت زینب سلام الله علیها
▪️21 روز تا شهادت امام موسی کاظم علیه السلام
▪️22 روز تا وفات حضرت ابوطالب علیه السلام
....................
عَنْ رَسُولِ اَللَّهِ صَلَّى اَللَّهُ عَلَيْهِ وَ آلِهِ: وَ مَنْ مَشَى فِي عَيْبِ أَخِيهِ وَ كَشْفِ عَوْرَتِهِ كَانَتْ أَوَّلُ خُطْوَةٍ خَطَاهَا وَضَعَهَا فِي جَهَنَّمَ وَ كَشَفَ اَللَّهُ عَوْرَتَهُ عَلَى رُءُوسِ اَلْخَلاَئِقِ۔
جو شخص کسی برادر مومن کی عیب جوئی اور آبروریزی کیلئے قدم اٹھائے گا تو وہ پہلا قدم ہی جہنم میں رکھ رہا ہوگا اور کل قیامت کے دن الله تعالی اس کے اسرار و عیوب کو تمام مخلوقات کے سامنے فاش کرے گا۔[ تفصیل وسائل الشیعة إلی تحصیل مسائل الشریعة،جلد۱۲،صفحه۲۸۵ ]

تبصرہ ارسال

You are replying to: .