حوزہ نیوز ایجنسیl
تقویم حوزہ:
آج:
عیسوی: Wednesday - 17 February 2021
قمری: الأربعاء، 5 رجب 1442
بدھ=چہارشنبہ ۴رجب 1442 ۱۶فروری ۲۰۲۱
آج کا دن منسوب ہے:
امام موسي بن جعفر حضرت كاظم عليه السّلام
السلطان ابالحسن حضرت علي بن موسي الرضا عليهما السّلام
جواد الائمه حضرت محمد بن علي التقي عليهما السّلام
امام هادي حضرت علي بن محمد النقي عليهما السّلام
آج کے اذکار:
- یا حَیُّ یا قَیّوم (100 مرتبه)
- حسبی الله و نعم الوکیل (1000 مرتبه)
- یا متعال (541 مرتبه) دبیا وخرت میں عزت کے لیے
اہم واقعات:
شهادت ابن سکیت رحمة الله علیه، 224ه-ق
درپیش مناسبتیں:
▪️5 روز تا ولادت امام جواد و حضرت علی اصغر علیهما اسلام
▪️8 روز تا ولادت امیرالمومنین حضرت علی علیه السلام
▪️10 روز تا وفات حضرت زینب سلام الله علیها
▪️20 روز تا شهادت امام موسی کاظم علیه السلام
▪️21 روز تا وفات حضرت ابوطالب علیه السلام
..................
یَعْقوب بن اِسْحاق دورَقی اَہوازی (186۔244 ھ)، اِبْن سِکّیت
معلومات شخصیت | |
---|---|
نام: | ابو یوسف یعقوب بن اسحاق دورقی اہوازی |
لقب: | ابن سکیّت |
پیدائش: | 186 ھ.ق |
اصحاب: | امام جوادؑ اور امام ہادیؑ |
سماجی خدمات: | ماہر ادیب و لغت شناس |
یَعْقوب بن اِسْحاق دورَقی اَہوازی (186۔244 ھ)، اِبْن سِکّیت کے نام سے معروف، اپنے زمانے کے شیعہ ماہر ادیب، لغت شناس اور امام محمد تقیؑ اور امام علی نقیؑ کے اصحاب میں سے تھے۔ آپ کو ابن سکیت کہنے کی وجہ آپ کے والد کی طولانی خاموشی اور سکوت بتایا جاتا ہے۔ علم نحو اور عربی ادبیات میں آپ کو شہرت حاصل تھی اور آپ کی مشہور تصنیف اصلاح المنطق ہے۔ جب متوکل عباسی نے اپنے بیٹوں (المعتز باللہ اور المؤید باللہ) کو حضرت علیؑ کے صاحبزادوں (حسنین) سے موازنہ کرتے ہوئے ان سے سوال کیا تو آپ نے کہا: حضرت علیؑ کا غلام قنبر تم اور تمہارے بیٹوں سے افضل ہے۔ اسی بات پر متوکل نے انہیں قتل کرنے کا حکم صادر کیا۔ ولادت اور کنیت آپ کی کنیت ابن سکیت اور ابو یوسف ہے۔[3] سکیت آپ کے والد اسحاق کا لقب تھا جو انہیں طولانی سکوت اور خاموشی کی وجہ سے دیا گیا تھا۔[4] شخصیت اور علمی مقام مدرس تبریزی بھی انہیں شعر و ادب، علم نحو اور دیگر علوم عربیہ میں ماہر اور علم رجال میں ثقہ قرار دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ وہ شعر اور قرآنی علوم پر مکمل تسلط رکھتے تھے۔[8] علمی آثار کیفیت شہادت حوالہ جات
منابع |