۲۹ دی ۱۴۰۰ |۱۵ جمادی‌الثانی ۱۴۴۳ | Jan 19, 2022
News Code: 365931
21 فروری 2021 - 01:41
تقویم

حوزہ/تقویم حوزہ:۹رجب المرجب ۱۴۴۲؛ رَجَبٌ شَهرُ الاِستِغفارِ لِاُمَّتي ، أكثِروا فيهِ الاِستِغفارَ فإنّه غفورٌ رحيم؛رجب میری امت کے لئے استغفار کا مہینہ ہے ، اس میں کثرت سے استغفار کرو ، کیونکہ وہ اللہ بخشنے والا مہربان ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسیl

آج:
عیسوی: Sunday- 21 February 2021
اتوار،۹رجب ۱۴۴۲ ۲۱فروری ۲۰۲۱

آج کا دن منسوب ہے:
مولی الموحدین امیر المومنین حضرت علی بن ابیطالب علیهما السّلام
عصمة الله الكبري حضرت فاطمة زهرا سلام الله عليها
 آج کے اذکار:
- یا ذَالْجَلالِ وَالْاِكْرام (100 مرتبه)
- ایاک نعبد و ایاک نستعین (1000 مرتبه)
- یا فتاح (489 مرتبه) فتح و نصرت کے لیے۔
 اہم واقعات:
....
 درپیش مناسبتیں:
▪️1 روز تا ولادت امام جواد و حضرت علی اصغر علیهما اسلام
▪️4 روز تا ولادت امیرالمومنین حضرت علی علیه السلام
▪️6 روز تا وفات حضرت زینب سلام الله علیها
▪️16 روز تا شهادت امام موسی کاظم علیه السلام
▪️17 روز تا وفات حضرت ابوطالب علیه السلام

روي عن رسول الله ( صلى الله عليه و آله ) أنهُ قَالَ : رَجَبٌ شَهرُ الاِستِغفارِ لِاُمَّتي ، أكثِروا فيهِ الاِستِغفارَ فإنّه غفورٌ رحيم؛رجب میری امت کے لئے استغفار  کا مہینہ ہے ، اس میں کثرت سے استغفار کرو ، کیونکہ وہ اللہ بخشنے والا مہربان ہے۔[المصدر : كتاب الحسين بن سعيد ، النوادر للأشعري: ص17 ح2 ، بحار الأنوار: ج97 ص38 ح24]

تبصرہ ارسال

You are replying to: .
1 + 2 =