آیت اللہ فاضل لنکرانی کا پاکستان کے مبلغین سے خطاب:
حوزہ/ مرکز فقہی ائمہ اطہار علیہم السلام کے سربراہ نے کہا: اگر لوگوں کی سماجی مشکلات کو حل کر سکتے ہیں تو دریغ نہ کریں کیونکہ آج وہ دور ہے کہ مبلغ کو ان مسائل کی جانب بھی توجہ دینا چاہئے۔
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان:
جب تک تمام لاپتہ افراد کو بازیاب نہیں کروایا جاتا ہمارا پُرامن تحریک جاری رہے گا، عارف حسین الجانی
حوزہ/ جبری گمشدگیاں قانون اور آئین کی خلاف ورزی ہیں ۔ جب قانون نافذ کرنے والے ہی قانون کو پامال کرتے ہیں تو اس سے تاثر یہ جاتا ہے کہ جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا راج ہے۔اگر انتہا پسند تکفیری بھی ایسا رویہ اختیارکریں اور قانون نافذ کرنے والے بھی قانون پر عمل نہ کریں جن کی ذمہ داری ہے توایسی صورت حال میں کس سے انصاف اور امن کی امید لگائی جائے؟۔
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنما نے اپنے بیان میں کہا کہ ملک میں قائم نظامِ انصاف کو نظر انداز کرکے شہریوں کو جبری طور پر لاپتہ کرنا غیر آئینی اقدام ہے اور لاپتہ کرکے شہریوں پر تشدد غیر انسانی فعل ہے جو قابل مذمت ہے۔
جامعۃ المصطفیٰ لاہور کے استاد و قاری حافظ عرفان حیدر انتقال کرگئے
حوزہ/ مرحوم و مغفور ان دنوں جامعہ المصطفی لاہور میں قرآنی امور کی تدریس میں مشغول تھے۔ مولانا مرحوم کی نماز جنازہ رات 11 بجے نشاط کالونی لاہور میں ادا کی جائے گی۔آپ تمام احباب سے نماز وحشت قبر کی درخواست ہے۔
ذاکر و شاعر اہلیبیت (ع) مولانا علی عباّس اِنقلاب ہاشمی نے داعی اجل کو لبیک کہا
عالمِ شیعت میں با الخصوص مومنینِ ممبئی و نوگاواں سادات میں یہ خبر نہائت ھی غم و اندوہ کا باعث ہوگی کہ ذاکر اہلبیت(ع), خطیبِ آلِ عمران (ع) و مدّاح و شاعر اہلیبیت (ع)علی عباّس صاحب اِنقلاب ہاشمی, داعئ اجل کی آواز پر لبّیک کہتے ھوئے معبودِ حقیقی سے جا مِلے۔
آیت اللہ شہید سید باقر الصدر کی 41 ویں برسی؛
حوزہ/ آیت اللہ سید محمد باقر الصدر حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے انقلابی افکار ان کے خلوص اور للہیت سے بہت زیادہ متاثر تھے اور آپ انقلاب اسلامی اور حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کے پر زور حامیوں میں سے تھے آپ نے صدامی آمریت کے خلاف قیام کیا اور آپ کی بہن شہیدہ سیدہ آمنہ بنت الہدیٰ جو خود اجتہاد کے درجہ پر فائز عالمہ اور فاضلہ شخصیت تھیں انہوں نے بھی آپ کے مشن اور تحریک کو آگے بڑھاتے ہوئے صدام کے جرائم اور اسلام دشمن اقدامات کی مخالفت کی اور راہ خدا میں شہادت پاٸی۔