۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۷ شوال ۱۴۴۵ | Apr 26, 2024
News ID: 367297
4 اپریل 2021 - 23:43
حوزہ نیوز اردو لوگو

کشمیر و فلسطین کے مسلمانوں پر ظلم و قتل عام عالمی ضمیر پر داغ، علامہ ساجد نقوی

علامہ ساجد نقوی قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ اقوام عالم کی بڑی طاقتیں ضمیر کے عالمی دن کے موقع پر ضمیر کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے عملی طور پر ظلم کےخلاف عملی اقدامات کااعلان کریں۔

مزید پڑھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آیت اللہ اعرافی کا شیخ نوروز علی نجفی کی رحلت پر علماء اور حوزہ ہائے علمیہ پاکستان سے اظہار تعزیت

پاسخ نامه آیت الله اعرافی، مدیر حوزه‌های علمیه قم به واتیکانحوزہ/ ایرانی دینی مدارس کے سربراہ نے اپنے ایک پیغام میں پاکستان کے دینی مدارس کے مایہ ناز استاد حجت الاسلام و المسلمین شیخ نوروز علی نجفی کی رحلت پر علماء اور حوزہ ہائے علمیہ پاکستان سے اظہار تعزیت کیا ہے۔

مزید پڑھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مجمع المدارس تعلیم الکتاب و الحکمۃ کی مجلس عاملہ کا اجلاس/ ملی و عصری تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے نصاب کی منظوری

مجمع المدارس تعلیم الکتاب و الحکمۃ کی مجلس عاملہ کا اجلاسحوزہ/ تحریک بیداری امت مصطفیٰ، جامعہ عروۃ الوثقیٰ اور مجمع المدارس تعلیم الکتاب والحکمہ کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی نے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ مجمع المدارس تعلیم القرآن والحکمہ پاکستان میں ایک تعلیمی انقلاب کی بنیاد بنے گا۔ وہ تعلیمی اخلاق کا ارتقاء چاہتے ہیں اور اس پلیٹ فارم سے جس چیز میں پاکستان کے تعلیمی نظام میں اضافہ ہوگا وہ تعلیمی اخلاق ہے۔

مزید پڑھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

علمی کانفرنس:

دوران غیبت، امام زمان (عج) سے ملاقات کے دعووں کی تحلیل اور تجزیہ

دوران غیبت، امام زمان (عج) سے ملاقات کے دعووں کی تحلیل اور تجزیہحوزہ/ علمی کانفرنس "غیبت کے زمانے میں امام زمان (ع) سے ملاقات کے دعویداروں کے بارے میں تجزیاتی نظریہ" کے عنوان سے مدرسہ علمیہ امام منتظر (عج) قم المقدسہ میں منعقد ہوا۔

مزید پڑھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

​​​​

جبری گمشدگی واقعات میں اضافہ ریاست اور عوام کے لئے تشویشناک، علامہ سبطین سبزواری

علامہ سبطین سبزواریحوزہ/ صدر شیعہ علماءکونسل پنجاب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بغیر کسی مقدمہ کے جبری طور پر لاپتہ اور قید رکھنا غیر آئینی ،غیر انسانی اور غیر اسلامی فعل ہے،بڑھتی ہوئی لاقانونیت سے لگتا ہے پاکستان خود مختار ملک نہیں، بیرونی اداروں کی کالونی ہے۔

مزید پڑھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .