۳۱ فروردین ۱۴۰۳ |۱۰ شوال ۱۴۴۵ | Apr 19, 2024
تخریب مسجد شیعیان در منطقه قطیف عربستان توسط آل سعود

حوزہ / آل سعود حکام نے روڈ کو وسیع کرنے کے بہانے صوبہ قطیف کے علاقہ "ام الحمام اور الملاحه ٹاؤن" کے درمیان واقع ایک شیعہ مسجد کو مسمار کردیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سعودی عرب کے حکام نے صوبہ قطیف کے علاقہ "ام الحمام اور الملاحه ٹاؤن" کے درمیان واقع ایک شیعہ مسجد کو روڈ کو وسعت دینے کے بہانے مسمار کر دیا ہے۔

 آل سعود نے گذشتہ چند ماہ سے روڈوں اور شہروں کو وسیع کرنے کے بہانے سے شیعہ نشین علاقے قطیف میں شیعہ مساجد اور امام بارگاہوں کو گرانے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے اور اب "ام الحمام اور الملاحه ٹاؤن" کے درمیان واقع شیعہ مسجد کی مسماری بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے۔

واضح رہے کہ قطیف علاقہ کے تقریبا سبھی لوگ اس مسجد میں عبادت کے لئے حاضر ہوا کرتے تھے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .