منگل 11 مئی 2021 - 02:10
لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی جانب سے مسجد الاقصی پر غاصب صہیونیوں کے حملے کی مذمت

 حوزہ / لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر "نبیہ بری" نے مسجد الاقصی پر غاصب صہیونیوں کے حملے اور اس مقدس مقام کی بے حرمتی کی شدید مذمت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری نے مسجد الاقصی پر غاصب صیہونیوں کے حملے اور اس مقدس مسجد کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے کہا: مسجد الاقصیٰ میں علماء کرام اور نمازیوں پر حملہ بدترین سانحہ ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha