۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۸ شوال ۱۴۴۵ | Apr 27, 2024
شیعہ علماء کاؤنسل صوبہ سندہ

حوزہ/ المجتبی فائونڈیشن طلاب سندہ کی بین الاقوامی رابطہ کمیٹی کے سربراہ حجۃ الاسلام مولانا سرفراز مہدی چانڈیو نے خیرپور میرس میں شیعہ علماء کاؤنسل صوبہ سندہ کے نو منتخب صدر ڈاکٹر علامہ سید اسد اقبال زیدی کو المجتبی فائونڈیشن طلاب سندہ  مقیم قم المقدسہ کی جانب سے مبارکباد پیش کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،المجتبی فائونڈیشن طلاب سندہ کی بین الاقوامی رابطہ کمیٹی کے سربراہ حجۃ الاسلام مولانا سرفراز مہدی چانڈیو نے خیرپور میرس میں شیعہ علماء کاؤنسل صوبہ سندہ کے نو منتخب صدر ڈاکٹر علامہ سید اسد اقبال زیدی کو المجتبی فائونڈیشن طلاب سندہ  مقیم قم المقدسہ کی جانب سے مبارکباد پیش کی۔

ملکی و علاقائی صورتحال پہ گفتگو اور باہمی تعاون کا عزم،
ملاقات میں جناب دستار علی چانڈیو (میڈیا انچارج SBBU,SBA) بھی ان کے ہمراہ تھے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .