۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
حجت الاسلام و المسلمین پیشوائی

حوزہ / حوزہ علمیہ قم کے ممتاز استاد حجت الاسلام والمسلمین مهدی پیشوائی نے اس فانی دنیا کو الوداع کہہ دیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے نمائندہ کی رپورٹ کے مطابق، حوزہ علمیہ قم کے ممتاز اور انتہائی برجستہ استاد حجت الاسلام والمسلمین مہدی پیشوائی جو کہ امام خمینی(رہ) ایجوکیشنل اینڈ ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں شعبہ تاریخ کے ڈائریکٹر بھی تھے، نے آج اس فانی دنیا کو الوداع کہہ دیا ہے۔

نوٹ: مرحوم حجت الاسلام والمسلمین مهدی پیشوائی کے متعلق مزید خبروں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .