حوزہ نیوز ایجنسی کے نمائندہ کی رپورٹ کے مطابق، حوزہ علمیہ قم کے ممتاز اور انتہائی برجستہ استاد حجت الاسلام والمسلمین مہدی پیشوائی جو کہ امام خمینی(رہ) ایجوکیشنل اینڈ ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں شعبہ تاریخ کے ڈائریکٹر بھی تھے، نے آج اس فانی دنیا کو الوداع کہہ دیا ہے۔
نوٹ: مرحوم حجت الاسلام والمسلمین مهدی پیشوائی کے متعلق مزید خبروں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔