۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۸ شوال ۱۴۴۵ | Apr 27, 2024
بشیر استوری

حوزہ/ سینیئر و نائب صدر متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان حجت الاسلام و المسلمین ڈاکٹر بشیر استوری کے اعزاز میں دفتر اسلامی تحریک سکردو میں نشست۔ جس میں علامہ بشیر استوری نے اظہار خیال کرتے ہوئے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،اسکردو/ سینیئر و نائب صدر متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان حجت الاسلام و المسلمین ڈاکٹر بشیر استوری کے اعزاز میں دفتر اسلامی تحریک سکردو میں نشست۔ جس میں علامہ بشیر استوری نے اظہار خیال کرتے ہوئے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔

اس نشست میں آغا سید محمد علی موسوی، آغا سید اکبر شاہ رضوی، اقای شیخ رضا بہشتی، صدر علماء فورم جی بی اقای شیخ شبیرصابری اور شیخ احمدترابی بھی موجود تھے۔ اس نشست میں جے ۔ایس ۔او کے قائم مقام صدر جناب سیدمرتظیٰ رضوی اور آرگنائزر موسیٰ اسماعیل نے بھی شرکت فرماکر اپنی تنظیمی فعالیت سے جناب ڈاکٹر بشیر استوری صاحب کو آگاہ کیا۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .