۱۰ فروردین ۱۴۰۳ |۱۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 29, 2024
اہل بیت کونسل انڈیا نے قرآن مجید کا تحریف سے محفوظ رہنا نامی کتاب شائع کی

حوزہ/ موجودہ حالات میں جب قرآن پر مسلسل دشمنان اسلام کے ہاتھوں کھیلنے والے وسیم مرتد نے حملات کئے تو اہلبیت کونسل نے ضروری سمجھا کہ اس کتاب کو ہندی زبان سے آشنا افراد کیلئے منظر عام پر لایا جائے چنانچہ اہل بیت کونسل نے الاسوہ فاؤنڈیشن کے تعاون سے اس کتاب کو ہندی زبان میں پیش کرکے خدمت قرأن کرنے والوں میں ایک قدم بڑھایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،نئی دہلی/قرآن مجید کا تحریف سے محفوظ رہنا نامی کتاب عبد الرحیم موسوی کی تصنیف کردہ ایک تحقیقی دستاویز ہے ۔جس کا ترجمہ حجۃ الاسلام حمید الحسن زیدی نے بڑی عرق ریزی کے ساتھ کیا ہے۔

موجودہ حالات میں جب قرآن پر مسلسل دشمنان اسلام کے ہاتھوں کھیلنے والے وسیم مرتد نے حملات کئے تو اہلبیت کونسل نے ضروری سمجھا کہ اس کتاب کو ہندی زبان سے آشنا افراد کیلئے منظر عام پر لایا جائے چنانچہ اہل بیت کونسل نے الاسوہ فاؤنڈیشن کے تعاون سے اس کتاب کو ہندی زبان میں پیش کرکے خدمت قرأن کرنے والوں میں ایک قدم بڑھایا ہے۔

پروردگار اس خدمت کو قبول فرمائے قارئین سے گزارش ہے کہ اسکا مطالعہ کریں اور عدم تحریف قرآن کے تحقیقی مطالب سے آشنا ہوں اور اہلبیت کونسل کا ہر ممکن تعاون فرماکر مزید خدمت کا موقعہ دیں۔

کتا کی پی ڈی ایف ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنکس پر کلک کریں:

https://media.hawzahnews.com/d/2021/12/05/0/1335934.pdf

اہل بیت کونسل انڈیا نے قرآن مجید کا تحریف سے محفوظ رہنا نامی کتاب شائع کی

تبصرہ ارسال

You are replying to: .