جمعرات 9 دسمبر 2021 - 13:30
حکومتِ اسرائیل کے خلاف ہزاروں صہیونیوں کا مظاہرہ

حوزہ/ اسرائیل کے دارالحکومت تلِ ابیب میں ہزاروں کی تعداد میں صہیونیوں نے حکومتِ اسرائیل کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،دائیں بازو کی جماعت کے ہزاروں حامیوں نے اسرائیل کے دارالحکومت تلِ ابیب میں ہزاروں کی تعداد میں صہیونیوں نے حکومتِ اسرائیل کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔

صہیونیوں کی مذہبی جماعت کے سربراہ "بٹسالیئل اسموٹریچ" نے کہا: موجودہ حکومت ایک بری حکومت ہے۔ اس حکومت کی بساط لپیٹ کر اس کی قومی یہودی حکومت قائم ہونی چاہئے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha