اتوار 12 دسمبر 2021 - 07:56
مشرق وسطیٰ میں امریکی تسلط کا زمانہ اپنے اختتام کو جا پہنچا ہے

حوزہ/ بین الاقوامی روابط میں لبنانی محقق "ریاض عید" نے کہا: مشرق وسطیٰ میں امریکی تسلط کا زمانہ بہت جلد ختم ہونے والا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، بین الاقوامی روابط میں لبنانی محقق ریاض عید نے کہا: مشرق وسطیٰ میں امریکی تسلط کا دور اپنے اختتام کو پہنچنے والا ہے اور جدید مشرق وسطیٰ روس کی سربراہی میں تشکیل پائے گا۔

اس نے مزید کہا: بین الاقوامی پیشن گوئیوں کے مطابق امریکہ اور چین سرد جنگ کی جانب بڑھ رہے ہیں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha