۱۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۱ شوال ۱۴۴۵ | Apr 30, 2024
تصاویر/ دیدار جمعی از فرماندهان و افسران نیروی هوایی ارتش با رهبر معظم انقلاب

حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے بعض کمانڈر اور اہلکار سپریم کمانڈر آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کر رہے ہیں.

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ سے انقلاب اسلامی کی کامیابی کے ابتدائی دنوں میں فضائیہ کے کمانڈروں کی تاریخی بیعت کی سالگرہ کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے بعض کمانڈر اور اہلکار سپریم کمانڈر آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کر رہے ہیں۔

یہ ملاقات منگل 8 فروری کی صبح تہران کی امام خمینی امام بارگاہ میں میڈیکل پروٹوکولز پر عمل کرتے ہوئے اور معمول سے کم تعداد میں لوگوں کی شرکت سے انجام پا رہی ہے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .