جمعرات 4 اگست 2022 - 14:42
ہمارے لئے شرف ہے کہ ہمیں اپنے دکھوں میں غم اہل بیت (ع) کا سہارا میسر ہے، مولانا سید علی جعفر شمسی

حوزہ / ہم شیعوں کے لئے باعث شرف ہے یہ بات کہ ہمیں اپنے دکھوں میں غم اہل بیت علیہم السلام کا سہارا ملا ہوا ہے اور ان کے غم میں غمگین ہونا فرامین ائمہ معصومین علیہم السلام کے مطابق بھی شیعہ ہونے کی علامات میں سے ایک ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صدر شہید عارف الحسینیؒ فاؤنڈیشن اصفہان مولانا سید علی جعفر شمسی نے عشرہ محرم الحرام کی پانچویں مجلس عزاء سے خطاب میں کہا: ہمارے لئے شرف ہے کہ ہمیں اپنے دکھوں میں غم اہل بیت (ع) کا سہارا میسر ہے۔

مدرسہ نوریہ اصفہان میں طلاب اردو و فارسی زبان کے اجتماعی عشرہ محرم الحرام سے خصوصی خطاب کے دوران مولانا سید علی جعفر شمسی صاحب کا کہنا تھا کہ ہم شیعوں کے لئے باعث شرف ہے یہ بات کہ ہمیں اپنے دکھوں میں غم اہل بیت علیہم السلام کا سہارا ملا ہوا ہے اور ان کے غم میں غمگین ہونا فرامین ائمہ معصومین علیہم السلام کے مطابق بھی شیعہ ہونے کی علامات میں سے ایک ہے۔

ہمارے لئے شرف ہے کہ ہمیں اپنے دکھوں میں غم اہل بیت (ع) کا سہارا میسر ہے، مولانا سید علی جعفر شمسی

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .