بدھ 26 اپریل 2023 - 19:29
ویڈیو/ آیت اللہ عباس علی سلیمانی پر حملے کی ویڈیو جاری

حوزہ/ سیستان و بلوچستان میں ولی فقیہ کے سابق نمائندے اور مجلس خبرگان رہبری کے رکن آیت اللہ عباس علی سلیمانی پر آج ایران کے شہر بابلسر میں قاتلانہ حملہ ہوا جس کے بعد ان کی شہادت واقع ہو گئی۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha