۱۸ شهریور ۱۴۰۳ |۴ ربیع‌الاول ۱۴۴۶ | Sep 8, 2024
آیت الله سلیمانی

حوزہ/ مجلس خبرگان رہبری کے رکن اور سیستان و بلوچستان اور کاشان کے ولی فقیہ کے سابق نمائندے آیت اللہ عباس علی سلیمانی کی شہادت کے بعد، مازندران کے گورنر کے حکم سے تین روزہ منایا جائے گا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مازندران کے گورنر کے سیاسی، سیکورٹی اور سماجی نائب روح اللہ سلگی نے بتایا کہ مجلس خبرگان رہبری کے رکن اور سیستان و بلوچستان اور کاشان کے ولی فقیہ کے سابق نمائندے آیت اللہ عباس علی سلیمانی کی شہادت کے بعد، مازندران کے گورنر کے حکم سے تین روزہ منایا جائے گا۔

مزید پڑھیں: مجلس خبرگان رہبری کے رکن آیت اللہ عباس علی سلیمانی ایک قاتلانہ حملے میں شہید

انہوں نے مزید کہا: کل شام کو آیت اللہ سلیمانی کے جسد خاکی کی الوداعی تقریب صوبہ مازندران میں منعقد کی جائے گی اور مجلس خبرگان رہبری کے رکن آیت اللہ سلیمانی کی تشییع جنازہ جمعہ 28 اپریل کو شہر مقدس قم میں ادا کی جائے گی۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .