۳۱ فروردین ۱۴۰۳ |۱۰ شوال ۱۴۴۵ | Apr 19, 2024
دفتر نمایندگی آیۃ اللہ العظمیٰ سیستانی دام ظلہ لکھنؤ کے زیر نگرانی دینی تعلیمی کیمپ کا اہتمام

حوزہ/ موسم گرما کی تعطیلات میں اسکولس اور کالجز میں مصروف بچوں کی دینی تعلیم و تربیت کے لئے لکھنؤ اور الہ آباد میں ‘‘احیوا امرنا ٹرست لکھنؤ’’ کی جانب سے ۲۰ روزہ دینی تعلیم وتربیت کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ 

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مرجع اعلیٰ دینی آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی دام ظلہ کے نمایندگی دفتر لکھنؤ کے زیر نگرانی موسم گرما کی تعطیلات میں اسکولس اور کالجز میں مصروف بچوں کی دینی تعلیم و تربیت کے لئے لکھنؤ اور الہ آباد میں ‘‘احیوا امرنا ٹرست لکھنؤ’’ کی جانب سے ۲۰ روزہ دینی تعلیم وتربیت کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

دفتر نمایندگی آیۃ اللہ العظمیٰ سیستانی دام ظلہ لکھنؤ کے زیر نگرانی دینی تعلیمی کیمپ کا اہتمام

لکھنؤ میں حضرت عباس علیہ السلام یوتھ کیمپ ۳؍ جون سے ۲۳؍ جون تک منعقد ہو رہا ہے۔

لکھنؤ میں جامعۃ الرسالۃ الالہیہ قلعہ ریاست سلیم پور میں حضرت عباس علیہ السلام یوتھ کیمپ ۳؍ جون سے ۲۳؍ جون تک منعقد ہو رہا ہے۔

الہ آباد میں حضرت علی اکبر علیہ السلام یوتھ کیمپ ۵؍ جون سے ۲۵ ؍ جون تک منعقد ہو رہا ہے۔

الہ آباد میں المجتبیٰ یونٹی ماڈل ایجوکیشنل ہاسٹل ، سید پور روڈ پریاگ راج میں حضرت علی اکبر علیہ السلام یوتھ کیمپ ۵؍ جون سے ۲۵ ؍ جون تک منعقد ہو رہا ہے۔

دفتر نمایندگی آیۃ اللہ العظمیٰ سیستانی دام ظلہ لکھنؤ کے زیر نگرانی دینی تعلیمی کیمپ کا اہتمام

لہذا خواہشمند حضرات ۱۰؍ مئی سے ۳۱ ؍ مئی تک داخلے کے لئے فارم جمع کریں ۔

رابطہ کریں

73805 97311

9170921145

8299650813

8601820435

9918664712

9599244372

نیز مومنین کرام سے گذارش ہے کہ اپنے بچوں کو دینی تعلیم و تربیت کی تشویق کریں اور اولاد کی دینی تعلیم کے سلسلہ میں اپنی ذمہ داریوں کی ا دائیگی کے لئے اس کیمپ میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں بھیجیں ۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .