۱۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۷ شوال ۱۴۴۵ | May 6, 2024
مجلسِ عزاء

حوزه/مدرسه امام المتقین قم المقدسہ میں حضرت فاطمه معصومه سلام اللہ علیہا کی شہادت اور مدرسه کے طالب علم سید احتشام علی کاظمی کی دادی کی وفات پر، قرآن خوانی اور مجلسِ عزاء کا اہتمام کیا گیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مدرسه امام المتقین قم المقدسہ میں حضرت فاطمه معصومه سلام اللہ علیہا کی شہادت اور مدرسه کے طالب علم سید احتشام علی کاظمی کی دادی کی وفات پر، قرآن خوانی اور مجلسِ عزاء کا اہتمام کیا گیا۔

قم المقدسہ مدرسہ امام المتقینؑ میں شہادتِ معصومه قم (س) کی مناسبت سے مجلسِ عزاء کا اہتمام

مجلسِ عزاء میں پاکستانی طلاب نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

قم المقدسہ مدرسہ امام المتقینؑ میں شہادتِ معصومه قم (س) کی مناسبت سے مجلسِ عزاء کا اہتمام

مجلس عزاء سے ایرانی معروف خطیب مولانا ملک محمدی نے خطاب کرتے ہوئے بی بی فاطمه معصومه سلام اللہ علیہا کی حیات طیبہ پر روشنی ڈالی اور بی بی کے ساتھ آنے والی بیبیوں کے بارے میں بھی تفصیل سے گفتگو کی۔

قم المقدسہ مدرسہ امام المتقینؑ میں شہادتِ معصومه قم (س) کی مناسبت سے مجلسِ عزاء کا اہتمام

انہوں نے بی بی معصومه قم سلام اللہ علیہا کس طرح اتنے طویل راستہ پر مشکلات کا سامنا کرتے ہوئے شہادت کے مقام پر پہنچیں اور دیگر ہستیوں کی زیارت کے حوالے سے بھی تفصیل سے خطاب کیا۔

قم المقدسہ مدرسہ امام المتقینؑ میں شہادتِ معصومه قم (س) کی مناسبت سے مجلسِ عزاء کا اہتمام

مولانا محمدی نے بی بی معصومه قم سلام اللہ علیہا کے گھر (بیت النور) کے بارے میں بھی کافی معلومات سامعین کی خدمت میں پیش کیں۔

اختتام پر معروف نوحہ خوان محمد یوسف نے نوحہ خوانی کی۔

قم المقدسہ مدرسہ امام المتقینؑ میں شہادتِ معصومه قم (س) کی مناسبت سے مجلسِ عزاء کا اہتمام

تبصرہ ارسال

You are replying to: .