۱۶ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۶ شوال ۱۴۴۵ | May 5, 2024
ایمبولینس

حوزہ/ جلالپور امبیڈکر نگر سماجی تنظیم گیٹ ویل چیریٹیبل جلالپور ہندوستان نے مریضوں کی سہولت کیلئے جدید ترین طبی سہولیات سے آراستہ ایمبولینسز سروسز کا آغاز کر دیا ہے۔

حوزه نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جلالپور امبیڈکر نگر سماجی تنظیم گیٹ ویل چیریٹیبل جلالپور ہندوستان نے مریضوں کی سہولت کیلئے جدید ترین طبی سہولیات سے آراستہ ایمبولینسز سروسز کا آغاز کر دیا ہے۔

اس سماجی تنظیم کے رکن علی نے کہا ہے کہ علاقے کا کوئی بھی رہائشی جسے ایمبولینس کی ضرورت ہو وہ کسی بھی وقت مندرجہ ذیل موبائل نمبر 8127254460 پر رابطہ کر کے اس سروس سے فائدہ اٹھا سکتا ہے۔

جلالپور کی سماجی تنظیم گیٹ ویل کی جانب سے ایمبولینس سروس کا آغاز

گیٹ ویل کے اس منفرد اقدام نے لوگوں میں ایک نئی امید پیدا کی ہے اور چیریٹی کا خیال ہے کہ کوئی بھی خدمت انسانی جان سے بڑھ کر نہیں ہو سکتی۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .