۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
تصاویر / مراسم تشییع شهدای گمنام در شهر مقدس قم

حوزہ/ ایام فاطمیہ کی آخری مجلسِ عزاء کے دوران، اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف صوبوں میں 280 شہدائے گمنام کی تشییع جنازہ ادا کی گئی، تشییع جنازہ میں ہزاروں تعداد میں لوگ شریک ہوئے اور شہداء سے تجدید عہد کیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایام فاطمیہ کی آخری مجلسِ عزاء کے دوران، اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف صوبوں میں 280 شہدائے گمنام کی تشییع جنازہ ادا کی گئی، تشییع جنازہ میں ہزاروں تعداد میں لوگ شریک ہوئے اور شہداء سے تجدید عہد کیا۔

ایران بھر میں 280 شہدائے گمنام کی تشییع جنازہ؛ ہر طرف غم کا سماں

ایران بھر میں 280 شہدائے گمنام کی تشییع جنازہ؛ ہر طرف غم کا سماں

ایران بھر میں 280 شہدائے گمنام کی تشییع جنازہ؛ ہر طرف غم کا سماں

واضح رہے یہ شہداء 8 سالہ دفاع مقدس میں جام شہادت نوش فرمانے والے شہداء تھے، جنہیں آج اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف صوبوں میں ہزاروں کی تعداد میں سول اور عسکری اعلیٰ حکام اور عوام کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

ایران بھر میں 280 شہدائے گمنام کی تشییع جنازہ؛ ہر طرف غم کا سماں

ایران بھر میں 280 شہدائے گمنام کی تشییع جنازہ؛ ہر طرف غم کا سماں

ایران بھر میں 280 شہدائے گمنام کی تشییع جنازہ؛ ہر طرف غم کا سماں

ایران بھر میں 280 شہدائے گمنام کی تشییع جنازہ؛ ہر طرف غم کا سماں

یہ بات بھی قابلِ غور ہے کہ آج اگر ایران ترقی کی اعلیٰ منازل طے کر رہا ہے تو انہی شہداء کی قربانیوں اور قوم کی ان شہداء کی قربانیوں کے ساتھ وفاداری کا نتیجہ ہے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .