پیر 16 نومبر 2026 - 03:20
حدیث روز | گفتار، عقل کی پہچان کا معیار

حوزہ/ امیرالمؤمنین علی علیہ السلام نے ایک روایت میں انسان کی عقل کو پہچاننے میں گفتار کے کردار کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "میزان الحکمہ" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنین علی علیہ السلام:

«یُسْتَدَلُّ عَلَی عَقْلِ کُلِّ امْرِئٍ بِمَا یَجْرِی عَلَی لِسَانِهِ.»

امیرالمؤمنین علی علیہ السلام نے فرمایا:

ہر انسان کی عقل کا اندازہ اس بات سے لگایا جاتا ہے جو اس کی زبان پر جاری ہوتا ہے۔

میزان الحکمہ، ج 10، ح 18262

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha