حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال امیرالمؤمنین علیہ السلام:
«مَنْ کَانَ ظَاهِرُهُ أَرْجَحَ مِنْ بَاطِنِهِ، خَفَّ مِیزَانُهُ.»
امیرالمؤمنین علی علیہ السلام نے فرمایا:
جس شخص کا ظاہر اس کے باطن سے بہتر ہو، اس کے اعمال کا پلڑا ہلکا ہو جاتا ہے۔
بحار الأنوار، جلد 68، صفحہ 365










آپ کا تبصرہ