حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "وسائل الشیعہ" سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیه السلام:
«إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ لَیُبْغِضُ الْمُؤْمِنَ الضَّعِیفَ الَّذِی لَا دِینَ لَهُ، فَقِیلَ: وَمَا الْمُؤْمِنُ الضَّعِیفُ الَّذِی لَا دِینَ لَهُ؟ قَالَ: الَّذِی لَا یَنْهَی عَنِ الْمُنْکَرِ.»
امام صادق علیہ السلام نے فرمایا:
اللہ تعالی اس کمزور مؤمن سے نفرت کرتا ہے جس کا کوئی دین نہیں۔ کسی نے پوچھا: وہ کمزور مؤمن کون ہے جس کا دین نہیں؟ فرمایا: وہ جو نہی از منکر نہ کرے۔
وسائل الشیعہ، جلد 11، صفحہ 399










آپ کا تبصرہ