بدھ 4 نومبر 2026 - 03:19
حدیث روز | غصہ، عقل کا دشمن

حوزہ/ امام جعفرصادق علیہ السلام نے ایک روایت میں غصے پر قابو نہ رکھنے کے انجام کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "اصول کافی" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

«مَن لَم یَملِکْ غَضَبَهُ لَم یَملِکْ عَقلَهُ»

امام صادق علیہ السلام نے فرمایا:

جو شخص اپنے غصے پر قابو نہ رکھ سکے، وہ اپنی عقل پر بھی قابو نہیں رکھ سکتا۔

الکافی، ج 2، ص 305، ح 13

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha