حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الکافی" سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الباقر علیه السلام:
«مَثَلُ الْحَرِیصِ عَلَی الدُّنْیَا مَثَلُ دُودَةِ الْقَزِّ؛ کُلَّمَا ازْدَادَتْ مِنَ الْقَزِّ عَلَی نَفْسِهَا لَفًّا کَانَ أَبْعَدَ لَهَا مِنَ الْخُرُوجِ حَتَّی تَمُوتَ غَمًّا.»
امام باقر علیہ السلام نے فرمایا:
دنیا کا حریص کرم ابریشم کی طرح ہے، جتنا زیادہ وہ اپنے گرد ریشم لپیٹتا ہے اتنا ہی اس کا نکلنا مشکل ہو جاتا ہے، یہاں تک کہ وہ غم و غصے میں مر جاتا ہے۔
الکافی، جلد 2 صفحہ نمبر 316










آپ کا تبصرہ