حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الکافی" سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیه السلام:
«إِنَّ لِصَاحِبِ هَذَا الْأَمْرِ غَیْبَةً، الْمُتَمَسِّکُ فِیهَا بِدِینِهِ کَالْخَارِطِ لِلْقَتَادِ.»
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
بیشک صاحبِ امر (امام زمانہ) عجل اللہ تعالی فرجه الشريف کی غیبت کے زمانے جو اپنے دین پر قائم رہے، وہ ایسے ہے جیسے کوئی خارِ مغیلان کو ہاتھ سے تراشتا ہو۔
الکافی، جلد 1، صفحہ 335










آپ کا تبصرہ