پیر 9 نومبر 2026 - 03:50
حدیث روز | خلوت میں گناہ سے پرہیز

حوزہ/ امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں خلوت میں بھی اپنے اعمال و کردار کی نگرانی کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔

حوزه نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الانوار" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنین علیہ السلام:

«اتَّقُوا مَعَاصِیَ اللَّهِ فِی الْخَلَوَاتِ، فَإِنَّ الشَّاهِدَ هُوَ الْحَاکِمُ.»

امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

خلوتوں میں اللہ کی نافرمانی سے بچو، کیونکہ جو گواہ ہے وہی حاکم بھی ہے۔

بحار الأنوار، ج 78، ص 70، ح 25

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha