حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "نہج البلاغہ" سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال امیرالمؤمنین علیہ السلام:
«اُذْکُرُوا انْقِطَاعَ اللَّذَّاتِ وَبَقَاءَ التَّبِعَاتِ.»
امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام نے ارشاد فرمایا:
یاد رکھو کہ لذتیں تو ختم ہو جائیں گی، مگر ان کے برے نتائج باقی رہیں گے۔
نہج البلاغہ، حکمت 433










آپ کا تبصرہ